حقیقت یہ ہےکہ حضرت امام زمانہ (عج) دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوجائیں یا آپ پر اب کوئی ذمہ داری عائد ہی نہیں ہوتی۔

صحیفہ امام، ج٢٠،ص١٩٧

ای میل کریں